’زی بہار جھارکھنڈ‘ نے اپنے فیس بک ہینڈل سے ایک دلکش ویڈیو شیئر کیا ہے جو لوگوں میں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک پانچ سالہ بچی کی پینٹنگ کا ہنر دیکھنے کو ملتا ہے۔ وہ اپنے قد سے اونچے کینواس پر بہترین انداز میں رنگ بکھیرتی نظر آتی ہے۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں اور محظوظ ہوں۔
ویڈیو: پانچ سالہ بچی نے اپنی پینٹنگ سے سب کو کیا متاثر، اپنے قد سے اونچے کینواس پر بکھیرے رنگ
