ایک وائرل ویڈیو میں چھوٹی بچی اسکیٹنگ کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ یہ اسکیٹنگ معمولی نہیں ہے بلکہ خطروں سے بھرپور ہے۔ اس بچی کا کرتب دیکھ کر بڑوں کے بھی منھ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔
ویڈیو: 6 سالہ چھوٹی بچی نے دکھائے ایسے کرتب کہ بڑوں کے منھ کھلے کے کھلے رہ گئے
