فیس بک پر ہاتھی کے بچے کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لوگ بیٹھ کر کیلے کھا رہے ہیں۔ پھر ایک ہاتھی کا بچہ آتا ہے جو ایک نوجوان کے ہاتھ سے کیلا چھین کر اپنے منھ میں رکھ لیتا ہے۔ پھر پاس میں بیٹھے دوسرے شخص سے بھی کیلا چھین کر منھ میں رکھ لیتا ہے۔ دونوں کیلے کھانے کے بعد وہ آرام سے آگے بڑھ جاتا ہے۔ آپ بھی دیکھیں ہاتھی کے بچے کی یہ ویڈیو…