سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو جھولے کی ہے جس میں وہ شخص جھولا جھولنے کی جگہ اوپر چڑھ کر کرتب دکھاتا نظر آ رہا ہے۔ جھولا چلتا رہتا ہے لیکن وہ شخص گرتا نہیں، بلکہ آسانی سے اس پر چہل قدمی کرتا رہتا ہے۔ یہ ویڈیو لوگوں کو خوب پسند آ رہی ہے اور تبصرے بھی خوب ہو رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو۔