ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے گزشتہ 22 نومبر کو اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو ڈالی تھی۔ وہ ویڈیو اب خوب وائرل ہو رہی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ 11 ماہ کی ایک بچی، جو چلنا نہیں جانتی، وہ برف پر مزے سے اسکیٹنگ کر رہی ہے۔ اتنی کم عمر کی بچی کو برف پر اسکیٹنگ یعنی سنوبورڈنگ کرتے دیکھنا دلچسپ ہے۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو۔