سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ٹوئٹر پر ایک 9 ماہ کی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں بچی 5 غباروں سے بندھی ہوئی ہے۔ گیس والے یہ غبارے ایک کمرے میں بچی کو لے کر دھیرے دھیرے اڑ جاتے ہیں۔ اس درمیان بچی مسکراتی رہتی ہے۔ اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں اور ایک گھنٹے میں ہی 170 ہزار ویوز ہو چکے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔