مرغے سے پریشان لڑکی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں مرغے نے لڑکی کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے۔ لڑکی بھاگتی ہوئی نظر آ رہی ہے، اور اس کے پیچھے مرغا بھی دوڑ رہا ہے۔ اس نے ایسا ناک میں دم کیا ہے کہ لڑکی زور زور سے چیخنے لگتی ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو…