یوٹیوب پر ایک دلچسپ ویڈیو اَپ لوڈ کی گئی ہے جس میں ایک تالاب میں باگھ اور بطخ دکھائی دے رہے ہیں۔ باگھ دھیرے دھیرے بطخ کی طرف بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، لیکن بطخ خوفزدہ نہیں ہے۔ جیسے ہی باگھ قریب آتا ہے، بطخ انتہائی چالاکی سے پانی کے اندر چلا جاتا ہے۔ بطخ دوسری طرف نکلتا ہے تو شیر ادھر بھی بڑھتا ہے۔ لیکن اپنے اس لکا-چھپی کے کھیل سے بطخ باگھ کو پریشان کر دیتا ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔