اگر آپ فزکس کے طالب علم ہیں تو یہ ویڈیو آپ کو بہت پسند آئے گی۔ اگر آپ فزکس کے طالب علم نہیں ہیں، تو بھی یہ ویڈیو دیکھ کر آپ لطف اندوز ہوں گے۔ فزکس نامی ٹوئٹر ہینڈل سے پوسٹ کی گئی یہ ویڈیو واقعی دلچسپ ہے جو وائرل ہو گئی ہے۔ اس میں پینڈولم کا افیکٹ دکھایا گیا ہے جو قابل دید ہے۔ آپ بھی دیکھیں…