ٹوئٹر پر ایک ضعیفہ کے ذریعہ انگلیوں کا کرتب دکھاتی ہوئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دادی اماں یعنی ضعیفہ اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے کچھ اس انداز میں کھیلتی ہیں کہ دیکھنے والا حیران رہ جائے۔ ایسا لگتا ہے جیسے دادی اماں کی انگلیوں میں کوئی جادو ہے۔ آپ بھی دیکھیے دادی اماں کی یہ ویڈیو اور دوستوں میں شیئر بھی کیجیے۔