سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں چمپانزی صابن لگا کر کپڑے دھوتا ہوا دکھائی پڑ رہا ہے۔ اس ویڈیو میں چمپانزی کی حرکتوں پر لوگ خوب تبصرے کر رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو…
ویڈیو: کیا کبھی آپ نے چمپانزی کو کپڑے دھوتے دیکھا ہے؟ اگر نہیں، تو یہاں دیکھیے
