سوشل میڈیا پر کئی بار ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جو لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ کچھ ایسی ہی ویڈیو ایک ٹوئٹر ہینڈل سے 5 جنوری کو شیئر کی گئی۔ اس ویڈیو میں ایک کتا کھانے کی میز پر رکھے کھانے کو منھ میں لینا چاہتا ہے۔ اس کے لیے وہ کچھ ایسی حرکت کرتا ہے جسے دیکھ کر ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے کتا کھانا حاصل کرنے کے لیے یوگا کر رہا ہے۔ آپ بھی دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو