سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ان دنوں کار پارکنگ کی لاجواب ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ کار پارکنگ کوئی انسان نہیں بلکہ کتا کرا رہا ہے۔ کتے کا انداز بھی بہت دلچسپ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ویڈیو کو ہر کوئی لائک کر رہا ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔