ایک پیاسی گائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں گائے ایک نل کے قریب جا کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ پھر اپنی سینگ سے نل کو کھولتی ہے، اور پانی گرنے لگتا ہے تو پینے لگتی ہے۔ سب سے دلچسپ بات تو یہ ہے کہ پانی پینے کے بعد گائے اپنی سینگ سے نل بند بھی کر دیتی ہے۔ کیا آپ نے کبھی ایسی سمجھدار گائے دیکھی ہے؟ اگر نہیں، تو نیچے دیکھیے ویڈیو…