انسٹاگرام پر وائرل ایک ویڈیو میں ناخن کی مدد سے چائے چھاننے کا دلچسپ نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک لڑکی بڑی ہنرمندی کے ساتھ اپنے ناخن میں چھوٹی سی چائے چھنی فٹ کرتی ہے، اور چائے چھاننے لگتی ہے۔ یقیناً آپ نے ایسی ہنرمندی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو۔