سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک چھوٹی بچی اور بندر کا ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں بچی موبائل فون ہاتھ میں لیے رہتی ہے جسے بندر چھین کر دیکھنے لگتا ہے۔ تھوڑی دیر کے بعد بچی بھی موبائل بندر سے چھین لیتی ہے۔ بچی اور بندر کے درمیان یہ نوک جھونک کافی دلچسپ ہے اور لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو…
ویڈیو: موبائل فون کے لیے چھوٹی بچی اور بندر کے درمیان پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی ایسی نوک جھونک
