بنگلور ائیرپورٹ کی ایک ویڈیو گزشتہ دو دنوں سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک کم عمر بچہ جب فوجی جوان کو دیکھتا ہے تو اس کے سامنے جا کر سلامی پیش کرتا ہے۔ سلامی یعنی سیلوٹ کرنے کا اس کا معصومانہ انداز لوگوں کو خوب پسند آ رہا ہے۔ دو دنوں میں ہی اس ویڈیو کو تقریباً 40 ہزار لائکس مل چکے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو، اور بچے کی سلامی کوکریں سلام…