ایک انتہائی دلچسپ ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں چار پہیہ دو گاڑیاں کرتب دکھاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ حیرت میں ہیں۔ یقین نہیں ہو رہا کہ اس قدر توازن کے ساتھ دو گاڑیاں کیسے کرتب دکھا سکتی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو…