ایک انسٹاگرام پوسٹ میں چار ویڈیوز اَپ لوڈ کی گئی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیوز میں ایک بلّی کا بچہ کچھ باگھوں کے درمیان پھنس گیا ہے۔ ایک باگھ اسے اپنے منھ میں دبا کر بھاگتا ہے۔ حالانکہ اس بلّی کے بچہ کی جان بچ جاتی ہے۔ یہ کیسے ہوتا ہے آپ خود ویڈیو میں دیکھیں۔