سوشل میڈیا پر بے روزگاروں کے ذریعہ تیار کیا گیا اور گایا گیا ایک گانا وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو مشہور فلمی نغمہ ’میری عمر کے نوجوانوں…‘ میں تھوڑا رد و بدل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس نغمہ کو بے روزگاروں کے لیے قومی ترانہ تک قرار دیا جا رہا ہے۔ آپ بھی دیکھیے اور اپنا رد عمل ظاہر کیجیے۔