پنجرے میں قید ایک بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں پنجرے کے باہر ایک کولڈ ڈرنک رکھا نظر آ رہا ہے۔ بندر کے ہاتھ میں ایک ڈنڈا ہے جس سے وہ کسی طرح کولڈ ڈرنک کو اپنی طرف کھینچنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ بندر کے اس جگاڑ کو دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو۔