رمضان کا مبارک مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ ایک مسلمان اس مہینہ کی تیاری میں بہت پہلے سے لگ جاتا ہے تاکہ ماہِ رمضان کے خیر و برکات سے محروم نہ رہ جائے۔ بڑی ہی مسرت و شادمانی کی بات ہے کہ معروف دینی تربیتی و سماجی ادارہ ’مرکز دار الہدیٰ‘ کی جانب سے قرآن فہمی اور نماز کے اذکار و ادعیہ کو سمجھ کر پڑھنے کے لیے دو ماہی عربک کورس 5 فروری 2022 سے شروع ہو رہا ہے۔ اس کورس کے ٹرینر ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی صاحب، مترجم حرم مکی ہیں۔

کورس کے اہداف:

عربی سے ناواقف لوگوں کو قرآنی عربی کی تعلیم دینا۔
قرآنی عربی سکھانے والے ٹرینرز تیار کرنا۔

کورس کی خصوصیات:

قرآن مجید کی 13 سورتوں کو معانی و مفاہیم کے ساتھ 100 فیصد سمجھنے کا موقع فراہم کرنا جو عموماً نماز میں پڑھی جاتی ہیں۔
نماز کو 100 فیصد سمجھ کر ادا کرنے کا موقع فراہم کرنا۔
نماز کے بعد پڑھے جانے والے اذکار و دعاؤں کو سمجھ کر پڑھنے کا ہنر سکھانا۔
قرآن کے تقریباً 85 فیصد گرامر کو سمجھنے کی راہ آسان کرنا۔
قرآن مجید کے الفاظ کو 60 فیصد تک سمجھنے کا موقع فراہم کرنا۔

کورس کے امتیازات:

شرکاء کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
خواتین کے لیے الگ کلاسز کا انتظام ہوگا۔
کورس کے مشتملات ومواد کی پی ڈی ایف فراہم کی جائے گی۔
آن لائن زوم پر کلاسز ہوں گی۔
تدریس میں ڈیجیٹل طریقوں کا بھرپور استعمال ہوگا۔
تدریس کی زبان اُردو ہوگی۔
شرکاء کی تعداد محدود ہوگی۔

رجسٹریشن لنک:

https://forms.gle/cd1gJaxSW5CUUPuX6

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: https://wa.me/+918971831905

واٹس ایپ گروپ برائے مرد حضرات:
گروپ نمبر 1
https://chat.whatsapp.com/JpHxXB1CW214i4wD6gWLut
گروپ نمبر 2
https://chat.whatsapp.com/IMGyGrqDr6yATpQMKSdpfs
گروپ نمبر 3
https://chat.whatsapp.com/HGBc02lgEJAG5RhDvc9CXM
واٹس ایپ گروپ برائے خواتین:
https://chat.whatsapp.com/ICgjkMKB7my7W6cd7PvFj5