العربیہ اردو کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو برازیل کی ہے جہاں ٹریفک کیمرے کے سامنے ٹوکن پرندہ اٹکھیلیاں کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی حرکتیں دیکھ کر لوگوں کو ہنسی آ رہی ہے اور وہ سوشل میڈیا پر کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو۔