دنیا میں عجیب و غریب صلاحیت رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ کورونا بحران کے اس دور میں ایک ایسے شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے کبھی ماسک خریدنے کی ضرورت نہیں۔ دراصل وہ اپنے منھ سے ہی ماسک بنا لیتا ہے۔ یہ دنیا کا غالباً پہلا شخص ہوگا جس نے اس طرح ماسک بنایا ہو۔ ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔