ہندوستان کا پرچم جو آج پورے ملک میں لہرا رہا ہے، وہ پہلے ایسا نہیں تھا۔ نہ ہی اس میں اشوک چکر تھا، اور نہ ہی یہ ترنگا تھا۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں ہندوستانی پرچم کی تاریخ بتائی گئی ہے۔ 1906 سے لے کر اب تک ہندوستانی پرچم میں کیسی تبدیلیاں ہوئیں، آپ بھی اس ویڈیو میں دیکھیے۔