گزشتہ 3 جنوری کو ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں چھوٹی بلی تگڑے کتے کو پٹخنی دیتی ہوئی دکھائی پڑ رہی ہے۔ یہ ویڈیو ایک ہفتہ میں تقریباً ایک لاکھ لائکس حاصل کر چکی ہے۔ ویڈیو بہت دلچسپ ہے کیونکہ بلی دوڑتی ہوئی کتے کے پاس پہنچتی ہے اور ڈبلو ڈبلیو ای اسٹائل میں دو مرتبہ پٹخنی دیتی ہے۔ کتا اس دوران کچھ نہیں کر پاتا، بس دیکھتا رہ جاتا ہے۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو۔