ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کتے کے ساتھ برا سلوک کرتا دکھائی پڑ رہا ہے۔ وہ شخص کتے کا کان پکڑ کر اسے اٹھاتا ہے اور کتا تکلیف سے پریشان ہے۔ لیکن اسی درمیان کچھ ایسا ہوتا ہے کہ کتے کو پریشان کرنے والا شخص تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ویڈیو دیکھ کر آپ کہیں گے کہ ’برے کا انجام برا ہی ہوتا ہے‘۔ 31 اکتوبر کو پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کو 30 گھنٹوں میں ہی 2 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے تھے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو…