گلہری اور بلّی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلہری کو جان کا خطرہ ہے۔ لیکن گلہری کچھ اس انداز میں بلّی کو چکما دیتی ہے کہ دیکھنے والے بھی اس کی عقل پر واہ واہ کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر خوب پسند کی جا رہی ہے۔ آپ بھی دیکھیں اور گلہری کی عقل پر تالیاں بجائیں۔