سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ہاتھی کے ایک چھوٹے بچے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ہاتھی کا بچہ پورے مستی کے موڈ میں ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک تقریباً 2 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں، یقیناً آپ کو بھی یہ ویڈیو پسند آئے گی۔