سوشل میڈیا پر بہار کے سمستی پور واقع ایک اسکول میں پڑھا رہے ٹیچر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ چھوٹے بچوں کو شدید گرمی میں چلنے والی گرم ہوا یعنی ’لو‘ کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ لیکن ان کے پڑھانے کا انداز بالکل مختلف۔ وہ گانے کے ذریعہ اپنی بات بچوں کو سمجھا رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو…