دنیا میں ہنرمندوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ کچھ ممالک میں ایسے ہنرمندوں کو ان کا ہنر دکھانے کے لیے ٹیلنٹ شوز چل رہے ہیں۔ ایک ایسے ہی ٹیلنٹ شو میں دھوئیں کے ساتھ کرتب دکھاتے ہوئے ایک ہنرمند نے سبھی کو حیران کر دیا۔ وہ شخص دھوئیں کو منھ میں لے کر جب چھوڑتا ہے تو ایسا نظارہ سامنے آتا ہے جو سبھی کو حیران کر دیتا ہے۔ آپ بھی دیکھیے ٹوئٹر پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی یہ ویڈیو۔