فیس بک پر ایک تازہ ویڈیو لوگوں میں خوب پسند کی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں چار لوگ ایک ساتھ بریانی کھاتے نظر آ رہے ہیں۔ بریانی کے پلیٹ میں گوشت کی صرف ایک بوٹی ہے۔ اب اس بوٹی کا بٹوارا کس طرح ہو، اس کے لیے دلچسپ طریقہ اختیار کیا گیا۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو جو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے…