انڈین فوریسٹ سروس سے جڑے سوسانتا نندا نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ایسی ویڈیو شیئر کی ہے جو فکر انگیز ہے۔ ویڈیو میں کچھ پرندوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ برتن میں رکھے دانے کو پانی میں گرا رہے ہیں۔ یہ دانے پانی میں موجود مچھلیاں کھا رہی ہیں۔ یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو ہم انسانوں کو دوسروں میں تقسیم کرنے کا سبق دے رہی ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو…