ایک چھوٹی سی پیاری بچی کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں بچی پہلے اپنی ماں کے لمبے بالوں کو چھوتی ہے، اور پھر اپنا سر چھو کر دیکھتی ہے۔ اسے احساس ہوتا ہے کہ ماں کے بال تو اتنے لمبے ہیں، لیکن اس کے سر پر بال نہیں۔ آپ بھی دیکھیں معصوم بچی کی یہ ویڈیو…
ویڈیو: ماں کے لمبے بال چھونے کے بعد چھوٹی بچی کو کیا ہوا احساس؟
