فیس بک پر ’فنی ویڈیوز 2021 وائرل‘ نامی ہینڈل سے ایک ویڈیو گزشتہ دنوں پوسٹ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بچہ الگ الگ مقامات پر کتوں کے سامنے نقلی باگھ کو رکھ دیتا ہے۔ کچھ کتے اچانک باگھ کو دیکھ کر گھبرا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، اور کچھ بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جو لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کرتی ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔