سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک کم عمر بچے کی ویڈیو خوب پسند کی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں بچہ 100 روپے کا ایک نوٹ لیے ہوئے ہے اور کندھے پر تھیلا لٹکا کر سبزی خریدنے جا رہا ہے۔ ایک خاتون اس بچے سے پوچھتی ہے کہ وہ کون کون سی سبزی خرید کر لائے گا۔ اس پر وہ اپنی لسٹ دیکھ کر سبزیوں کے نام بتاتا ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو