لوگ پکوان کے ساتھ اکثر نئے نئے تجربات کرتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ایک وائرل ویڈیو میں دیکھنے کو مل رہا ہے، لیکن یہ تجربہ بہت عجیب ہے۔ آپ نے آلو کا سموسہ اور قیمہ سموسہ ضرور کھایا ہوگا۔ لیکن کیا کبھی جلیبی سموسہ کھایا ہے؟ آپ جلیبی سموسہ کا نام سن کر حیران ہوں گے، تو آئیے دیکھیے یہ ویڈیو اور سر دھنیے۔