کبھی کبھی سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو دکھائی پڑ جاتی ہے جس کو دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹا بچہ بلیئرڈس کھیلتا نظر آ رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بلیئرڈس کھیلنے کے لیے بورڈ کا استعمال نہیں کیا جا رہا بلکہ اینٹوں کو جوڑ کر بورڈ بنا دیا گیا ہے۔ اونچے نیچے اینٹوں پر ایک بچہ بڑے انہماک سے بلیئرڈس کھیل رہا ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ دلچسپ ویڈیو…