دنیا میں ایک سے ایک فنکار دیکھنے کو مل جائیں گے۔ سوشل میڈیا ایسے فنکاروں کے لیے آبِ حیات ثابت ہو رہا ہے۔ لمحوں میں انھیں شہرت مل جاتی ہے اور پھر کروڑوں اس فنکار کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔ ایک ایسی ہی ویڈیو ٹوئٹر پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ یقین مانیے، اس ویڈیو اور فنکاری کو دیکھ کر آپ کی آنکھیں خیرہ ہو جائیں گی۔
ویڈیو: آپ نے ایسی فنکاری نہیں دیکھی ہوگی، 30 سیکنڈ کی ویڈیو سے آنکھیں خیرہ!
