گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی۔ اس میں شدید گرمی کی وجہ سے گرم ہو چکے کار کی بونٹ پر ایک خاتون نے روٹی سینک دی۔ اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں، آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو…
ویڈیو: شدت کی گرمی کا ایسا استعمال نہیں دیکھا ہوگا، خاتون نے کار کی بونٹ پر سینک دی روٹی
