سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عقاب کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو الاسکا کی ہے جس میں عقاب انسانوں کی طرح تیرتا نظر آ رہا ہے۔ عقاب کو اس طرح سمندر میں تیرتے شاید ہی پہلے کسی نے دیکھا ہوگا۔ اس ویڈیو کا آخری منظر تو مزید حیران کرنے والا ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ وائرل ویڈیو جسے پوسٹ کے دو دن بعد ہی تقریباً 2500 لائکس مل چکے ہیں۔