دیسی جُگاڑ سے بڑے بڑے مسائل کا حل نکل جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ انسٹاگرام پر پوسٹ ایک ویڈیو میں دکھائی پڑ رہا ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں ایک شخص بھاری سامان کو سیڑھیوں سے اوپر لے جانے کے لیے دیسی جُگاڑ کا استعمال کرتا ہے۔ آپ بھی ویڈیو دیکھ کر اس کی ذہانت کے قائل ہو جائیں گے۔