سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر بطخ کی سحر انگیز ویڈیو ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں بطخ کو رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو حیرت انگیز ہے۔ دو بطخ اس دلکش انداز میں رقص کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ کوئی بھی حیران ہو جائے۔ یقیناً آپ بھی اس ویڈیو کو پسند کریں گے۔