سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر حیرت انگیز اور دلچسپ ویڈیوز کی کوئی کمی نہیں ہے۔ روزانہ نئی نئی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جو تیز رفتاری کے ساتھ وائرل ہو جاتی ہیں۔ تازہ ویڈیو ایک ہاتھی کی ہے جس میں وہ کوڑا اٹھا کر کوڑے دان میں رکھتا نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو کو لوگ پسند کر رہے ہیں کیونکہ ہاتھی بہت سمجھداری کے ساتھ صفائی مہم چلا رہا ہے۔