سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک لاجواب ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں کچھ چھوٹے بچے ’بیٹنگ ریٹریٹ‘ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ گھریلو سامانوں کو ڈرَم کی شکل میں بجاتے ہوئے اور حقیقی ’بیٹنگ ریٹریٹ‘ کی کاپی کرتے ہوئے بچے حیران کرتے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے یہ ویڈیو، یقیناً حیرت میں پڑ جائیں گے۔