کیا آپ نے کبھی بلیوں کو اداکاری کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ اگر نہیں، تو نیچے دی گئی ویڈیو کو دیکھیے۔ اس میں دو بلیاں مرنے کی اداکاری اس معصومیت کے ساتھ کر رہی ہیں کہ آپ ہنسے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔