سوشل میڈیا پر روزانہ طرح طرح کی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جس میں کچھ ویڈیو بہت حیرت انگیز ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو فیس بک پر دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں دو کتّے ساحل کنارے غبارے کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ کتّے غبارے کو زمین میں گرنے نہیں دے رہے جو انتہائی دلچسپ ہے۔ آپ بھی دیکھیے غبارے سے کھیلتے کتّوں کی یہ ویڈیو…